الریاض (جیوڈیسک) سعودی عرب میں خلیج تعاون کونسل کے وزرائے دفاع کے اجلاس کے دوران تمام خلیجی ریاستوں نے دہشت گردی اور انتہا پسندی کی لعنت سے مل کر لڑنے کے عزم کا اعادہ کیا۔
سعودی وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا کہ دہشت گردی مشترکہ چیلنج ہے۔

Start typing to search...