گجرات (جی پی آئی) دربار نوشاہی ڈوگہ شریف کے خادم خاص بابو غلام رسول نوشاہی کا ختم چہلم 6ستمبر بروز جمعرات دن 10بجے تا 11بجے دربار نوشاہی ڈوگہ شریف کے سجادہ نشین حضرت پیر سید تصور حسین شاہ نوشاہی فرمائیں گے ، معروف ثناء خوانِ مصطفی قاری محمد شفیع نوشاہی ، صوفی شبیر احمد قادری ، چوہدری شبیر احمد نوشاہی اور دیگر ہدیہ عقیدت پیش کریں گے ، ملک محمد سلیم نوشاہی ، حافظ وسیم عباس نوشاہی ،محمد شہباز عارف اور مرکزی بزم تصور پاکستان کے اراکین انتظامی امور سرانجام دیں گے ، ختم چہلم کی تقریب میں سلسلہ نوشاہیہ سے وابستہ افراد کی کثیر تعداد شریک ہو گی ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
