گجرات (جی پی آئی) شاہین گروپ کے راہنما میاں اکمل حسین نے کہا ہے کہ گجرات چیمبر آف کامرس کے ممبران نے شاہین گروپ پر اپنے اعتماد کا اظہار کر دیا ہے ، جس طرح پہلے شاہین گروپ عوام کی خدمت کرتا تھا ، آئندہ بھی اسی طرح چیمبر کے ممبران کے مسائل کے حل کیلئے بھرپور طریقہ سے کام کیا جائیگا ، انہوں نے کہا کہ حاجی ناصر محمود کی قیادت میں شاہین گروپ بھرپور طریقے سے کام کر رہا ہے ، اور چیمبر کے ممبران کے وقار میں اضافہ کیلئے کام کیا جائیگا ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
