گجرات (جی پی آئی) دنیا بھر کی طرح گجرات میں بھی عید الفطر عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی ، عید کے بہت بڑے اجتماعات منعقد ہوئے ، جن میں مقررین نے عید کے فلسفہ پر روشنی ڈالی آستانہ عالیہ مراڑیاں شریف ، آستانہ عالیہ شہنشاہ ولایت ، آستانہ غوثیہ فضلیہ کھیپڑانوالہ شریف ، آستانہ عالیہ مہمدہ شریف پر بھی اجتماعات منعقد ہوئے ، جن میں سنگیوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
