گجرات (جی پی آئی)ممتاز مسلم لیگی راہنما سید رضوان علی شاہ نے عید الفطر کے موقع پر ممتاز شخصیات سے ملاقاتیں کیں اور انہیں عید کی مبارک باد پیش کی انہوں نے اورنگزیب بٹ آف زیب بلڈرز ، ایم پی اے حاجی عمران ظفر ، صاحبزادہ پیر رضوان منصور آوانی سے خصوصی ملاقات کی ،بعد ازاں ڈی سی او گجرات کے ہمراہ عزیز بھٹی شہید ہسپتال گجرات میں مریضوں میں فروٹ تقسیم کیا ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
