Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

دُعائیں بددُعاوں میں نہ بدل جائیں

November 5, 2011November 5, 2011 0 1 min read
Pakistan US

Pakistan US
Pakistan US

 

امریکہ کا الزام حقانی نیٹ ورک کے ساتھ پاکستان کے رابطے ہیں۔مائیک مولن کے اس ایک بیان نے حکومتِ پاکستان اور تمام سیاسی جماعتوں کو متحرک ہونے پر مجبورکردیا۔شاید مائیک مولن کو بھی اس بات کا اندازہ نہیں ہوگا کہ اُس کے اس بیان کا اتنا شدید ردِعمل ہوگا کہ پاکستان کے آرمی چیف جنرل پرویزکیانی کا دورہِ برطانیہ اور وزیر اعظم کی اقوام ِمتحدہ کے اجلاس میں شرکت بھی ملتوی  ہو جائیگی ۔امریکہ کا پاکستان کے اُپر الزام لگانا کوئی نئی بات نہیںہے،لیکن اس بار پاکستان نے ردِعمل ضرورت سے کچھ زیادہ ہی دیکھادیا۔، خود ہی بات کا بتنگڑ بنا ڈالا ۔جس سے دوسرے لوگوں کو بھی منہ کھولنے کا موقع مل گیا،  جیسے کہ بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ نے پاکستان کے اُپر  الزام کے بارے میں بیان دیتے ہوئے کہاکہ ، امریکہ نے جو الزام پاکستان پر لگایا ہے یہ کوئی نئی بات نہیں ہے ہم (یعنی )بھارت تو پہلے دن سے ہی یہ کہہ رہا ہے۔ مائیک مولن کے بیان پر امریکہ کو جواب دینے کے اور بھی بڑے طریقے تھے ،لیکن اسطرح سے ہنگامہ کر نا اور سب کچھ چھو ڑ چھاڑ کر صرف ایک بیان کو اتنا طول دینا یہ  پاکستان کے دشمنوں کو اپنی کمزوری دیکھانے کے مترادف ہے۔ وزیراعظم  یوسف رضا گیلانی کے پاس سُنہرہ ا موقع تھاکہ وہ اقوام متحدہ کے اجلاس میں شرکت کرتے اور اُس اجلاس میں دلیری کے ساتھ امریکہ کو پاکستان کے اُپر لگائے الزام کا منہ توڑ جواب دیتے  اور پوری دُنیا کو پاکستان کے موَقف سے آگاہ کرتے۔ وزیراعظم صاحب بین الاقوامی سطح پر تو بات کرنے کی ہمت نہ دِکھا سکے لیکن پاکستان کی عوام کو بیوقوف بنانے کے لیئے وہی پُرانی ریت نبھائی ، آل پارٹیز کانفرنس بلاائی۔   تمام سیاسی جماعتوں کی فراغ دلی بھی دیکھئیے کہ وزیراعظم کی دعوت پر سب نے لبیک کہاجیسے سب اسکے منتظر ہی بیٹھے تھے۔٢٩ستمبر کو ہونے والی کانفرنس جو  9 گھنٹوں تک جاری رہی اس میںپاکستان کی تمام سیاسی جماعتوں نے بھر پور شرکت کی اور سیاسی دُشمنیاں رکھنے والے تمام پارٹیز کے لیڈرز ایک دوسرے سے بغل گیر ہوتے دیکھائی دئیے اور یہی اس کانفرنس کا ایک مثبت پہلودیکھنے کو ملا لیکن یہ کہناکہ امریکی دھمکیوںنے پاکستانی سیاسی قیادت کو متحد کر دیا ہے تو یہ ایک احمقانہ بات ہوگی۔ کانفرنس سے پہلے جو قیاس آرئیاں کی جارہیں تھیںاور جسطرح سے ہمارے حکمرانوں اور سیاسی جماعتوں کی پُھر تیاں نظر آرہیں تھیںاس سے لگ تو یہ رہا تھا کہ شاید اس کانفرنس میں پاکستان امریکہ کے ساتھ اِعلانِ جنگ کرنے والاہے۔ لیکن ایسا اِعلان ہونا تو رہی دور کی بات ،کانفرنس میں پیش کی گئی قرارداد میں  ،امریکہ،کے نام تک کو شامل نہیں کیا گیا۔ امریکہ کے سب سے زیادہ مخالف سمجھے جانے والے پاکستان کے سیاستدان ، عمرآن خان، نوازشریف، منورحسن،اور فضل الرحمان جیسے لیڈر جو اپنے سیاسی جلسوں میں بڑی بڑی بڑہکیںلگاتے ہوئے امریکہ کی ایسی کی تیسی کرکے رکھ دیتے ہیں،حیران کُن بات یہ تھی کہ اُن کے منہ سے بھی امریکہ کی مخالفت میں ایک لفظ تک نہ نکل سکا۔لیکن کانفرنس میں  ایک دوسرے کے اُپر کیچڑ اُچھالنے کی پُرانی چلی آرہی رِیت کو زندہ رکھا گیا۔ جہاں میاں نوازشریف اور منور حسن کے درمیان خوب تُو تُو ،میںمیںہوئی ،وہیں محمود اچکزئی نے پاکستان کے انتہائی احساس ادارے ، آئی ۔ایس۔ آئی۔کے اُپر ہلہ بول دیا۔ا ل پا رٹیز کانفرنس کا آل نچوریہ نکلتا ہے کہ ، پاکستان اپنے اُپر لگے الزام کی شدید مذمت کرتا ہے، اور پاکستان تمام ممالک کے ساتھ برابری کی سطح پر تعلقات برقرار رکھنا چاہتا ہے۔ تو یہ تھی آل پارٹیز کانفرنس، یا پھر یوں کہہ لیںکہ کسی پیرو مُرشد کا سیاسی میلہ۔ سوچنے کی بات یہ ہے کہ کیااِس کانفرنس کے ذریعے یہ ممکن نہیں تھا کہ بین الاقوامی سطح پر امریکہ کے خلاف اپنا  احتجاج درج کروایا جاتا اور امریکہ سے ڈیمانڈ کی جاتی کہ ، مائیک مولن پاکستان کے اُپر لگائے گئے بے بنیاد الزام کی معافی مانگے اور آیندہ  کے لئیے بھی امریکہ پاکستان کے اُپر اس قسم کے بے بنیا د الزام لگانے سے بعض رہے۔ لیکن یہ سب کچھ کہنے کے لیئے پہلے اُس کشکول کو توڑنا ہوگا جس میں امریکہ سے بھیک لی جاتی ہے ، کیونکہ جب تک کشکول ٹوٹے گا نہیںتب تک سر اُٹھے گا نہیں۔ بڑے ہی افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ مائیک مولن کے ایک بیان پر آل پارٹیز کانفرنس بُلا لینا ۔اور پاکستان کی غریب عوام جو ساڑھے تین سال سے زیادہ عرصے سے چیخ  چیخ کر ا ور چِلا چِلا کر صدائیں لگا رہی ہے،  بجلی کے لیئے ، گیس کے لیئے ، پیٹرول کے لیئے، آٹے کے لیئے ، چینی کے لیئے، مہنگائی کم کرنے کے لیئے، بے روزگاری کے خا تمے کے لیئے، سیلاب اور ڈینگئی وائرس  سے بچنے کی تدبیر کے لیئے، دہشت گردی کی روک تھام کے لیئے اور عدالتوں میں انصاف کے لیئے،کیا ان میں سے ایک آواز بھی آج تک وزیراعظم کے کانوں تک نہیں پہنچی ۔ہم سے تو پھر مائیک مولن ہی اچھا کم از کم آپ نے اُسکی بات کو تو سُنا اور پھر پاکستانی قوم کو تو آج تک اس قابل بھی نہیں سمجھا گیاکہ کبھی اُنکے  مسائل کو لے کربھی آ ل پارٹیزکانفرنس بُلائی گئی ہو۔ وزیراعظم صاحب پوری قوم جانتی ہے کہ اس وقت پاکستان کے مسائل بہت زیادہ ہیں اور آپ کے پاس بھی کوئی جادو کی چھڑی نہیں جسے آپ گُھماتے جائیں اور کام ہوتے جائیں  لیکن پاکستان کی عوام باشعور اور صابر ہے وہ جانتی ہے کہ تمام مسائل کا حل ایک ساتھ ممکن نہیں،لیکن کسی ایک مسئلے کا حل تو نِکالا جا سکتا ہے جیسے کہ اس وقت پاکستان کا سب سے بڑا اور سنگین مسئلہ ہے بجلی کا بُحران اگر صرف اور صرف اس ایک مسئلے کا بھی حل نکال لیا جاے تو پاکستان کے آدھے سے زیادہ مسائل ختم ہوسکتے ہیں۔حد سے زیادہ لوڈشیڈنگ نے عوام کا جینا محال کر دیا ،پاکستان کی صنعتیںدھیرے دھیرے دم توڑتی جارہی ہیں،مزدور کے لیئے ایک وقت کی روٹی کے لیئے بھی روزی کمانا مشکل ہو گیا ۔گھر گھر فاقہ کشیاں یا پھر خودکشیاں ہو رہی ہیں،لوگوں میں اب اتنی ہمت نہیں رہی کہ ،مہنگائی اور بے روزگاری کے ساتھ ساتھ اب لوڈشیڈنگ کے عذاب کو بھی جھیلں۔پاکستانی قوم وزیراعظم سے یہ التجاء کرتی ہے کہ تھوڑی دیر کے لیئے چاہے ہمیں بھی مائیک مولن ہی سمجھ لیجئیے ، اور ایک بارپھر سے، آل پارٹیز کانفرنس بُلالیجیئے جس میں بات صرف اور صرف پاکستان کی غریب عوام کے مسائل کی ہو، خاص طورپر بجلی کے موجودہ بحرا ن کے حل کے لیئے ،اگر وزیراعظم جناب سید یوسف رضا گیلانی صاحب اور پاکستان کی تمام سیاسی جماعتوں کے لیڈرز مل بیٹھ کر ،آپس کی ذاتی رنجیشیں بُھلا کر اور پنے ذاتی مفادات سے بالا تر ہوکر، بجلی کے بُحران کا کوئی تو حل نکالیں تو ضرور کچھ نہ کچھ ہو سکتا ہے جس سے پورے  پاکستا ن کو بجلی کی لوڈشیڈنگ سے نجات مِل سکے، یہ ہونا تھوڑا مشکل ضرور ہے لیکن ناممکن نہیں۔ خُداکے لیئے سب مِلکرپاکستانی قوم کودیجیئے یہ ایک تحفہ اور لیجیئے کڑوروں لو گوں کی نیک تمنائیںاور دُعائیں کیونکہ دُعا میں بڑی طاقت ہوتی ہے، دُعاوں سے ہی تقدیریں بدل جاتی ہیں،بس ڈرئیے پھر اُس دن سے کہ کہیں اتنی دیر نہ ہو جائے کہ ستائی ہوئی اس قوم کی دُعائیں،بددُعاوں میںنہ بدل جائیں۔ تحریر:کفایت حسین (یو۔اے۔ای)

Share this:
Tags:
haqqani network manmohan singh pakistan taliban الزام امریکہ پاکستان
lahore
Previous Post لاہور: کار کی ٹکر سے کمسن بہن بھائی جاں بحق
Next Post لاہور: موسم سرما کی پہلی بارش نے موسم سرد اور خوشگوار کر دیا
lahore rain

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close