Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

دیرآید درست آید..پاکستان کا 30لاکھ افغان پناہ گزینوں کو نکالنے کا اَحسن فیصلہ

July 24, 2012July 24, 2012 0 1 min read
Afghan fefugees
Afghan fefugees
Afghan fefugees

برطانوی میڈیا کے پیٹ میں اُس وقت شدت سے بل پڑنے لگے اور اِس کی راتوں کی نیندیں حرام ہوگئیں جب پاکستان میں افغان پناہ گزینوں کے اُمور کے انچارج حبیب اللہ خان نے ایک موقع پر کہاکہ پاکستان نے30لاکھ پناہ گزینوں کو بے دخل کرنے کا فیصلہ کرلیاہے اِس لئے کہ افغان مہاجرین ہمارے لئے امن وامان ، تحفظ، معیشت اور ہماری مقامی ثقافت کے لئے خطرہ بن چکے ہیں اِس پر برطانوی میڈیا سب سے پہلے یوں چیخ پڑاجیسے پاکستان کے اِس فیصلے کا براہ راست اثر افغانیوں کے بجائے برطانیوں پر پڑے گا اور برطانوی میڈیانے پاکستان کے اِس فیصلے کو توڑمڑورکر اور اِس پر مرچ مسالہ لگاکردنیا کے سامنے کچھ اِس انداز سے پیش کرنا شروع کردیا کہ اِس سے پاکستان کا وقار دنیا کے سامنے مجروح ہو حالانکہ پاکستان کا اِس حوالے سے اپنا موقف سو فیصد درست ہے کیوں کہ آج اگر کوئی حق و سچ کا عینک لگاکر دیکھے تو اِس سے کوئی انکار نہیں کرسکتاہے۔

موجودہ حالات میں اِن حوالوں سے پاکستان کو کن مشکلات اور پریشانیوں کا سامنا ہے مگر جب کوئی مصالحت پسندی کا شکار ہوکر اور اپنے مفادات اور مقاصد کے تحفظ کے لئے اِس کا انکار کرے تو پھر ہم اِسے اِس کے پاگل پن اور دیوانہ ہونے کی تصدیق کردیں گے اور سمجھ لیںگے کہ اِس میں حق و سچ کی تمیز ختم ہوگئی ہے اور یہ تصور کریں گے کے یہ وہ پاگل ہے جو ہمیں پاگل سمجھ کر اپنا کام نکلواناچاہ رہاہے مگر ایسے میں ہمیںبھی اپنے موقف پر ڈٹ کر اِس پاگل کے ہر وار کا مقابلہ کرناہوگا جیسے ا یک مینٹل برطانوی اخبار گارجین نے پاکستان سے 30لاکھ پناہ گزینوں کو بے دخل کئے جانے والے فیصلے پر واویلاکرتے ہوئے لکھاہے کہ” پاکستان رواں برس کے اختتام تک افغان باشندوں کے پناہ گزینی کی حیثیت(اسٹیٹس) کو منسوخ کرنے کا منصوبہ بنارہا ہے اخبار کے مطابق دنیاکا سب سے بڑاافغان مہاجرین کا حامل ملک پاکستان آج اپنے یہاں 30لاکھ افغان پناہ گزینوں کوبے دخل کرنے جارہا ہے۔

Drugs and weapons
Drugs and weapons

جبکہ اخبار نے پاکستان کی دگرگوں ہوتی معیشت اور یہاں( تین دہائیوں سے بھی زائدعرصے تک اِن تیس لاکھ پناہ گزینوںکی ہی وجہ سے) روزآفزوں ہوتی ہوئی دہشت گردی، تیزی سے پھلتا پھولتا منشیات کا استعمال اور اسلحہ کلچرل کے بڑھتے ہوئے رجحانات کو بالائے طاق رکھتے ہوئے افغان حکومت سے اظہار ہمدردی کرتے ہوئے لکھاہے کہ اگر پاکستان نے اپنے یہاں سے اتنی بڑی تعداد میں پناہ گزین افغان مہاجرین کو واپس افغانستان بھیج دیاتو یقینی طور پرافغانستان مزید بحران کا شکارہوجائے گا جو پہلے ہی عسکریت پسندی اورمنشیات کے بڑھتے ہوئے رجحان کی وجہ سے تباہ حل ہے..حالانکہ حقیقت تو یہ ہے کہ اِن تیس لاکھ افغان پناہ گزینوں کی وجہ سے آج پاکستان اپنی تباہی اور بربادی کے دہانے پر پہنچ چکا ہے۔

جس کے بارے میں دنیاکو کوئی پرواہ نہیں ہے اور اِس کے بارے میں کسی برطانوی اخبار یا کسی ریورپی میڈیانے کبھی اپنی تشویش کا اظہارکرتے ہوئے کچھ نہیں لکھا…کیوں کیا اتنی بڑ ی تعداد میں افغان پناہ گزینوں کو اپنے یہاں پناہ دینے کی وجہ سے پاکستان مسائل کی کھائی میں نہیں گرا….ہاں عالمی برادری اور دنیاکو یہ بھی معلوم ہوناچاہئے تھاکہ جس وقت یہ پاکستان میں تیس لاکھ افغان مہاجرین کو پناہ دلوارہی تھی تویہ وہی پاکستان ہے جو اپنے قیام کے رو ز ہی سے مسائل میں گھراہواہے اورتب سے ہی یہ اپنے حقیقی شہریوں کو تواِن کے بنیادی حقوق دے نہیں پارہاہے۔

یہ اِن تیس لاکھ افغان پناہ گزینوں کو کیسے اِن کے حقوق دے پائے گا…؟ مگراُن حالات میں یہ ایک مظلوم پاکستان ہی تھا کہ جو اُس وقت عالمی برادری کے دکھائے گئے سبز باغ میں آگیا اور یوں اِس کے اخلاقی و سیاسی دباؤ میں آکر 1978-79میں روس افغان جنگ کے مارے کھدیرے(بے کس ومجبور ماربھگائے) افغانیوں کو اپنے دامن میںچھپانے اور پناہ دینے میں مجبورہوگیا اور اِسی طرح آج ایک بار پھر افغانستان میں دنیاکی ایک اور سُپرطاقت امریکا(افغان دوست اور ہمدرد کی شکل میں) اپنے مذموم عزائم کو لئے نیٹوافواج کے ساتھ اپنی کارروائیوں میں مصروف ہے اِس کے پیچھے بھی افغانیوں کی فلاح وبہبود سے زیادہ امریکا ، برطانیہ اور نیٹوافواج کے اپنے اپنے مقاصد اور مفادات کارفرماہیں اِ س میں بھی اِن طاقتوں نے پاکستان کو فرنٹ لائن کا کردار اداکرواکر اِس کی معیشت اور اِس کی سیاسی و اخلاقی اورمذہبی ورایات کو شیرازہ بکھیرکررکھ دیاہے مگراِس کے باوجود بھی پاکستان ہی کو مجبورکیاجارہاہے کہ یہ اِن کے مقاصدکا حصہ رہ کراِن کے عزائم کی تکمیل تک اِن کے ساتھ رہے اور اپنے یہاں رہنے والے تیس لاکھ افغان پناہ گزینوں کو اُسی طرح تمام بنیادی سہولتیں مہیاکرے جس طرح یہ اپنے شہریوں کو فراہم کرتاہے۔

Pakistan
Pakistan

جبکہ اخبار کے مطابق پاکستان کے اِس فیصلے پر مغربی ممالک اِس پالیسی پر نظرثانی کے لئے پاکستان پر طرح طرح سے دباؤ ڈال رہے ہیں اور کھلم کھلا پاکستان سے کہہ رہے ہیں کہ اِس پالیسی سے پاکستان کے تعلقات اقوام متحدہ اور دیگرعالمی شراکت داروں سے بگڑ سکتے ہیں اخبار نے اپنے تئیں عالمی برادری اور افغان حکومت کی جان چھڑانے کی کوشش کرتے ہوئے لکھاہے کہ پاکستان سے تیس لاکھ افغان پناہ گزینوں کی واپسی کے عمل سے نمٹنے کے لئے نہ تو بین الاقوامی برادری اور نہ ہی افغان حکومت نے اپنی اپنی کوئی حکمت عملی تیار کی ہے کہ وہ خوش اسلوبی سے پاکستان کے اِس فیصلے کو قبول کرلیں اوراِسی کو بنیاد بناکر برطانوی میڈیا نے خود سے پاکستان پر دباؤ بڑھانے کے لئے اِس کے اِس فیصلے کے خلاف منفی پروپیگنڈہ مہم بھی پوری زور و شورسے شروع کررکھی ہے اور یہ خود سے عالمی برداری کا دماغ بنارہاہے کہ جس قدر جلد ممکن ہوسکے پاکستان کو اِس منصوبے سے روکاجائے اور اِسے مجبورکیاجائے کہ وہ اگر ایساکرنے کا سوچ بھی رہاہے تو اِسے اپنے اِس عمل کے برعکس عالمی برادری اور میڈیا کی جانب سے بھی منفی اثرات کا سامنابھی کرناپڑسکتاہے۔

جبکہ اِس صورت حال میں اِدھریہ امرحوصلہ افزاء اور قابلِ ستائش ہے کہ پاکستان میں افغان پناہ گزینوں کے اُمور کے انچارج حبیب اللہ خان نے صاف اور دوٹوک الفاظ میں عالمی برداری اور برطانوی میڈیاکے سامنے اپنا حقائق پر مبنی موقف بیان کردیا ہے کہ” اسلام آباداِس پالیسی پر نظرثانی کے لئے کوئی نرمی نہیں دکھائے گا اور اِس کے ساتھ ہی اُنہوں نے یہ بھی کہہ دیاہے کہ افغان مہاجرین ہمارے لئے امن وامان ، تحفظ، معیشت اور ہماری مقامی ثقافت کے لئے خطرہ بن چکے ہیں اور اِسی کے ساتھ ہی اُنہوں نے عالمی برادری کو مخاطب کرکے یہ بھی کہہ دیاہے کہ اگر بین الاقوامی برادری کو پاکستان میں تیس سال سے بھی زائدعرصے سے رہنے والے افغان پناہ گزینوں سے اتنی ہی ہمدردی اور اِن کے مسئلے پر کچھ زیادہ ہی تشویش ہے تو وہ اِن افغان مہاجرین کے لئے تُرنت اپنے ممالک کے دروازے کھول دے۔

مگر اَ ب ہم اِن کی بے شمار برائیوں کے بعد اِنہیں اپنے یہاں مزید پناہ دینے کے لئے کسی بھی صورت میں متحمل نہیں ہوسکتے ہیں اِن کا کہناہے کہ افغا ن پناہ گزین یورپ، امریکا، کینیڈا، آسٹریلیاجیسے ترقی یافتہ ممالک میں زیادہ خوش رہناپسندکریں گے پاکستان نے تو تیس سال سے زیادہ عرصہ تک اِنہیں برداشت کیاہے اور اپنے دگرگوں حالات کے باوجود بھی اِن کی میزبانی کی ہے اور خود نہ کھاکر مگر اِن کو کھلایاہے اور اِسی کے ساتھ ساتھ راقم الحرف بھی عالمی برداری سے یہ ضرورکہناچاہے گا اگر واقعی یہ پاکستان میں مقیم 30لاکھ افغان پناہ گزینوں کی اتنی ہی ہمدردہے تو اِسے اپنے اِن جذبات کا اظہار اپنے یہاں افغان مہاجرین کو پناہ دے کر ضرور کرناچاہئے …تاکہ اِنہیںاپنے یہاں پناہ دینے کے بعد اِسے بھی احساس ہوکہ جن افغان پناہ گزینوں کی پاکستان نے تیس سال تک عالمی دباؤمیں رہ کرمیزبانی کی ہے اِسے کن مشکلات اور پریشانیوں کا سامنارہاہے اور کن حالات میں پاکستا ن جیسے دنیاکے ایک غریب و ترقی پزیر ملک نے اپنی ثقافت سے یکدم مختلف تیس لاکھ افغان مہاجروں کی تیس سال تک میزبانی کی ہے ۔

Afghan refugees camps
Afghan refugees camps

آج پاکستان نے تین ، ساڑھے تین دہائیوں بعد اپنے یہاں سے تیس لاکھ افغان مہاجرین کی واپسی کا جو فیصلہ کیا ہے یہ دیرآیددرست آید کے مصداق ہے پاکستان میں آج جتنی بھی دہشت گردی ہورہی ہے اِس کے تمام ڈانڈے پاکستان میں قائم افغان کیمپوں اور افغان بستیوں سے ہی ملتے ہیں اَب جبکہ پاکستان نے اِس بات کا تہیہ کرلیا ہے کہ اپنے یہاں سے تمام افغان مہاجرین کو نکالنا ہے تو اَب اِس پر چاہئے جتنا بھی عالمی دباؤ کیوں نہ آجائے پاکستان کو چاہئے کہ وہ اپنے اِس فیصلے پر ڈٹارہے اور اِس سے ذرابھی ٹس سے مس نہ ہواور اپنے اِس موقف پر قائم رہ کر عالمی بردادری کو مجبورکردے کے اگر افغان مہاجرین کے لئے اِسے اتنی ہی ہمدردی ہے تو یہ اِنہیں اپنے یہاں پناہ دے دے اور دیکھ لے کہ یہ اِن کے یہاں کچھ عرصہ رہ کر اِن کے ملک اور معاشرے اور اِن کی معیشت اور سیاست کا کیا حشر کرتے ہیں…؟ یہ پاکستان ہی کا دل گردہ تھاکہ اِس نے اپنے یہاں تین دیائیوں سے بھی زائد عرصہ تک 30لاکھ افغان مہاجرین کو پناہ دے کر اپنا سیاسی، معاشی ، اخلاقی اور ثقافتی لحاظ سے کتنانقصان کیاہے…؟

اِس حوالے سے یہاں ہمیں افسوس کے ساتھ یہ کہنا پڑرہا ہے کہ اِس کی ایک تازہ مثال گزشہ دنوں کراچی میں سُہراب گوٹھ میں بھتہ نے دینے پر دکانداروں پر بھتہ خوروں کی فائرنگ سے پانچ افراد کی ہلاکت اور کئی کے زخمی ہونے کا جو افسوس ناک واقعہ پیش آیاتھا اِس کے پسِ پردہ بھی ممکن ہے کہ اِس علاقے میں قائم افغان بستیوں کاوہ سرگرم بھتہ خور گروپ بھی ملوث ہوسکتاہے جو عیدالضحیٰ کے موقع پریہاں خریدوفروخت کے لئے کئی سالوں سے قائم ہونے والی جانور منڈی سے بھی بھتہ وصول کررہاہو اِس وقت ضرورت اِس امر کی ہے کہ سُہراب گوٹھ میں قائم افغان بستیوں میں متحرک رہنے والے ہر جھوٹے بڑے بھتہ خور اور جرائم پیشہ افراد کا قلع قمع کیاجائے کیونکہ دوماہ بعد جب سُہراب گوٹھ میں قربانی کے جانوروں کی خریدوفروخت کے لئے مرکزی جانور منڈی لگائے جائے تو خریدار اور بیوپاری بلاکسی خوف وخطر آزادانہ طور پر اپنے اپنے معاملات طے کرسکیں ہم سمجھتے ہیں کہ اگر ابھی سندھ انتظامیہ اور قانون نافذکرنے والے اداروں کے سربراہان نے اِس جانب سردمہری اور سست روی کا مظاہر ہ کیاگیاتو عین ممکن ہے کہ عیدالضحی ٰ کے ایام میں سُہراب گوٹھ میں قربانی کے جانوروں کی خریدو فروخت کی منڈی کا قیام کوئی مسئلہ نہ بن جائے۔ تحریر: محمد اعظم عظیم اعظم

 

 

Share this:
Tags:
Afghan refugees drugs pakistan پاکستان منشیات
supreme court
Previous Post توہین عدالت قانون کے خلاف درخواستوں کی سماعت جاری
Next Post ملکہ : حیدر قرار ویلفئیرٹر سٹ ملکہ کے زیر اہتمام پچاس گھرانوں میں راشن تقسیم

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close