ملکہ(عمر فا روق اعوان سے )حیدر قرار ویلفئیرٹرسٹ ملکہ کے زیر اہتمام پچاس گھرانوں میں راشن تقسیم۔ تفصیلا ت کے مطا بق حیدر قرار ویلفئیرٹر سٹ ملکہ کے زیر اہتمام پچاس گھر انوں میں را شن تقسیم کیا گیا۔UCملکہ کے سا بق ناظم محمد اقبال اعوان نے اپنے دست مبارک ضر ورت مند گھرانوں میں را شن تقسیم کیا۔ تقریب میں معززین ملکہ کی بھر پور شر کت۔شر کت کر نے والوں خر م شہزاد،خا فظ حا مد،سمیع اللہ بٹ،اشفا ق اعوان ،ملک مبشر قیوم،رضوان اسحاق تھے۔عوامی و سماجی حلقوںحیدر قرار ویلفئیرٹرسٹ ملکہ کی خدمات کوز بردست الفا ظ میں خرا ج تحسین پیش کیا ہے۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
