گجرات:دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس کا اعزاز دو سال کے عرصہ میں سات طالبات اور ایک طالب علم نے قرآن پاک حفظ کر لیا ، گزشتہ ماہ انزلنا ذوالفقار ، تائبہ تنویر اور مریم طارق نے قرآن پاک حفظ کیا انہوں نے قرآن پاک دو سال کے قلیل عرصہ میں حفظ کیا ان کے والدین ، اساتذہ کو معروف شخصیات نے مبارک باد پیش کی ہے ، اور امید ظاہر کی ہے کہ اپنے عمل سے اپنے ادارے والدین کا نام روشن کرینگے ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
