گجرات: سندس فاؤنڈیشن رجسٹرڈ نے دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس میں بلڈ ڈونیشن کیمپ لگایا ، جس کا افتتاح پرنسپل دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس شہزاد شفیق نے اپنا خون دے کر کیا ، اس موقع پر سکول کے زنانہ و مردانہ سٹاف نے خون کا عطیہ دیا ، ایگزیکٹو ڈسٹرکٹ آفیسر کمیونٹی ڈویلپمنٹ چوہدری محمد نواز نے کیمپ کا دور کیا اور شاندار خدمات پر دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس کی انتظامیہ اور سندس فاؤنڈیشن کو خراج تحسین پیش کیا جو کہ تھیلیسمیا کے مریضوں کے لئے کام کر رہے ہیں ، اس موقع پر ایڈمن آفیسر سندس فاؤنڈیشن طارق رشید ایگزیکٹو آفیسر عمران ، PROمیاں فضل عباس ، شعیب اصغر و دیگر نے فرائض سرانجام دئیے اور بھرپور تعاون پر دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس کی انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
