گجرات(جی پی آئی)دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس ایک مرتبہ پھر بازی لے گیا ، ایجوکیٹرز پاکستان کے زیر اہتمام منعقدہ انگلش تقریری مقابلہ میں دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس کے طلباء نے دو پوزیشنیں حاصل کر لیں ، تفصیلات کے مطابق کریسٹر لیول پر ہونے والی تقریری مقابلہ میں دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس کی طلباء سیدہ ایمن فاطمہ کلاس چہارم نے پرائمری لیول ، جبکہ لاریب اقبال نے مڈل لیول پر دوسری پوزیشن حاصل کی ، جس پر دی ایجوکیٹرز کی طرف سے دونوں طالبات کو شیلڈز اور سرٹیفکیٹ دئیے گئے ، ممتاز شخصیات نے دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس کی انتظامیہ کو مبارک باد پیش کی ہے ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
