گجرات(جی پی آئی)سجادہ نشین آستانہ عالیہ مہمدہ شریف و آوان شریف صاحبزادہ پیر منصور الحق آوانی ، زیب سجادہ نشین آستانہ عالیہ پیر رضوان منصور آوانی اور صاحبزادہ پیر مقصود الحق آوانی نے مشترکہ تعزیتی بیان میں پیر محمود احمد قادری زیب سجادہ نشین آستانہ عالیہ ڈھوڈہ شریف کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا گیا اور دعا کی گئی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ جگہ اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے اور ان کی خدمات کو بے حد سراہا ہے ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
