گجرات (جی پی آئی) دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس میں سالانہ محفل سوز و سلام منعقد ہوئی ، جس کی صدارت شہزادہ شہزاد شفیق نقشبندی نے کی ، نقابت کے فرائض محمد شکیل جنجوعہ نے سرانجام دئیے ، ممتاز ثناء خوانِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عمران شاکر نے ہدیہ نعت پیش کیا ، حافظ طاہر نے بچوں میں انعامات تقسیم کیے ، ماہ نور ، ایمان عائشہ ، فخر اسلام و دیگر نے ہدیہ نعت پیش کیا ، ننھے منے بچوں میں تحائف تقسیم کیے گئے۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
