گجرات(جی پی آئی)پیپلزپارٹی شہید بھٹو گروپ کی افتتاحی تقریب میں نوجوان طبقہ کی بھرپور شرکت ‘افتتاحی تقریب میں شرکت کرنیوالے چوہدری عبداللہ ‘چوہدری معظم چیمہ ‘چوہدری ارقم چیمہ ‘چوہدری بلال پسوال ‘چوہدری نور گجر ‘چوہدری بلال گجر ٹانڈہ ‘چوہدری عثمان علی آف بنیاں ‘سید مبین حیدر شاہ ‘چوہدری ہارون بہوچھ ‘چوہدری جنید ‘چوہدری عدنان گجر ‘چوہدری قاسم ساہی ‘چوہدری اسد آف کوٹلہ ‘چوہدری حسن خالد ‘چوہدری عمیر ‘سلیمان مسعود بٹ’چوہدری فیض بنیاں ‘چوہدری ناصر رولیہ ‘چوہدری غفران اسد پیرو شاہ ‘چوہدری سلیمان محسن آف ہریاوالہ سمیت دیگر اہم شخصیات نے افتتاحی تقریب میں شرکت کی۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
