گجرات (جی پی آئی)دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس میں ماہانہ درس قرآن پاک برائے خواتین 6اکتوبر کو صبح دس بجے منعقد ہو گا ، 27ویں ماہانہ درس قرآن پاک میں ممتاز عالم دین صاحبزادہ پیر غلام بشیر نقشبندی خصوصی خطاب فرمائینگے ، شہزادہ شہزاد شفیق کی طرف سے انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
