گجرات (جی پی آئی)سالانہ عرس مبارک میاں غلام اللہ شرقپوری رحمتہ اللہ علیہ 17,18اکتوبر کو عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جائیگا ، برادرِ حقیقی اعلیٰ حضرت شیر ربانی میاں غلام اللہ شرقپوری کے عرس مبارک کے سلسلہ میں ملک بھر میں تیاریاں جاری ہیں ، گجرات سے بھی بہت بڑا قافلہ عرس مبارک کی تقریبات میں شرکت کیلئے شرقپور شریف جائیگا ، دی ایجوکیٹر بارہ دری کیمپس کے چیف ایگزیکٹو شہزادہ شہزاد شفیق کی سربراہی میں انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
