گجرات : دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس میں ماہانہ درس قرآن 2جون بروز ہفتہ صبح دس بجے منعقد ہو گا ، جس میں ممتاز عالم دین حضرت علامہ غلام بشیر نقشبندی درس قرآن دینگے ، ہر ماہ صاحبزادہ غلام بشیر نقشبندی درس قرآن کے دوران خواتین کو مختلف موضوعات کے بارے میں آگاہ کرتے ہیں۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
