گجرات : سپیئریر کالج گجرات میں FSC+ICS+اور ICom+کی کلاسز کا اجراء ہو رہا ہے ، پہلے لوگ سمر کیمپوں میں پڑھتے تھے مگر اب سپیئریر کالج میں باقاعدہ کلاسز منعقد ہونگی اور 19جولائی تک تمام کورس پڑھا لیا جائیگا ، جس کے بعد مختلف ٹیسٹ منعقد ہونگے ، جن میں طلباء و طالبات کی صلاحیتوں کو جانچا جائیگا ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
