گجرات: دی ایجوکیٹرز بارہ دی کیمپس میں مدر ڈے و گرینڈ مدر ڈے جوش و خروش کے ساتھ منایا جا رہا ہے ، اس سلسلہ میں 12مئی کو صبح دس بجے دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس میں عظیم الشان تقریب منعقد ہو گی ، جس کے مہمان خصوصی والدہ شہزاد شفیق ہونگی ، اس میں ماں کی عظمت کو سلام پیش کیا جائیگا ، تا کہ لوگوں میں ماں کی عظمت بحال ہو سکے ، بچے مختلف کلچر شو پیش کرینگے ، اس تقریب میں سکول کے بچوں کے والدین شریک ہونگے ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
