گجرات: غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ نے عوام کا بھرکس نکال دیا ، لگاتار 12، 12گھنٹے لوڈ شیڈنگ کی بندش سے پنجاب میں عوام کا جینا محال ہو چکا ہے ، عوام کا کوئی پرسان حال نہیں ، عوامی احتجاج کے باوجود حکومت نے ابھی تک اس مسئلہ کوئی حل نہیں نکالا ، اگر یہ صورتحال برقرار رہی تو نوبت سول نافرمانی تک پہنچ سکتی ہے ، حکومت پاکستان کو چاہیے کہ بھارت کے ساتھ تعلقات کی پینگیں بڑھانے کی بجائے ، چائینہ اور ایران سے گیس و بجلی لے تا کہ گیس و بجلی کا بحران حل ہو سکے ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
