گجرات: ڈی پی او گجرات راجہ بشارت آج ضلع بھر کے پولیس افسران سے ڈی پی او آفس میں کرائم میٹنگ کرینگے ، جس میں افسران ، پولیس کی کارکردگی اور کرائم کے حوالہ سے ڈی پی او کو آگاہ کریں گے ، اس سلسلہ میں تمام تھانہ جات سے ریکارڈ طلب کر لیا گیا ہے ، اور گجرات پولیس کو ہائی الرٹ بھی کر دیا گیا ہے ، ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ رواں ہفتے کے دوران بڑے پیمانے پر پولیس افسران کے تبادلے متوقع ہیں۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
