
لاہور (جیوڈیسک) گلوکارراحت فتح علی خان نے پاکستانی اور بھارتی گلوکاروں کے ساتھ مل کر دنیا میں امن کے لیے نیا گانا تیار کرلیا۔
راحت فتح علی خان نے دنیا میں امن کے لیے ایک گانا تیار کیا ہے جن میں ان کے سات پاکستانی گلوکار امانت علی خان اور صنم ماروی جب کہ بھارتی گلوکارشان اور شکھوند نے بھی گلوکاری کی ہے۔
