Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

موبائل کا استعمال

March 25, 2014March 25, 2014 0 1 min read
Arif Jatoi Ramadan
Mobile Phone
Mobile Phone

موبائل فون کو دور حاضر کی اہم ترین ٹیکنالوجی کا شرف حاصل ہے جو کہ چند ہی دہائیوں میں انسانی زندگی پر یوں راج کرنے لگی ہے کہ ہر چھوٹے سے لیکر بڑے تک ، خواتین سے لیکر مرد حضرات تک اس کے بغیر خود کو ادھورا محسوس کرتے ہیں۔ ہر بڑے سے بڑے بزنس مین سے لیکر چھوٹے سے چھوٹے مزدور تک سب کے پاس مختلف قیمتوں رنگوں اور کمپنیوں کے فرق کے ساتھ موبائل فون موجود ہے۔ ایک بزنس رپورٹ کے مطابق پاکستان میںٹیلی ڈینسٹی کی شرح 68 فیصد سے تجاوز کر گئی ہے۔پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی کے اعداد و شمار کے مطابق ملک میں موبائل فون کنکشنز کی تعداد مارچھ 2012 ء کے اختتام تک 11 کروڑ 83 لاکھ 16 ہزار تک پہنچ گئی ، اس طرح ملک میں ہر 100 فرد کے پاس 68 افراد کے پاس موبائل کی موجودگی ثابت ہوتی ہے۔ یہاں پر پی ٹی اے کی اعداد و شمار اپنی جگہ لیکن ایک سے زائد سموں کے استعمال کا رجحان بھی تیزی سے زور پکڑ رہا ہے۔ غیر معروف برانڈ ز کے بعد اب ملٹی نیشنل برانڈز بھی ایک سے زائد سموں کی سہولت والے موبائل فون متعارف کر راہی ہیں۔ جس سے ٹیلی ڈینسٹی کے حقیقی اعداد و شمار کا اندازہ لگانا مشکل ہے۔ یہ اعداد وشمار جولائی تا مارچ کے دوران 86 لاکھ 20 ہزار نئی سمیں ایکٹیویٹ کی گئیں۔ ماہانہ بنیادوںپر 9.5 لاکھ نئی سمیں ایکٹیویٹ کی جارہی ہیں۔ انڈسٹری ذرائع کے مطابق مختلف موبائل کمپنیوں کی جانب سے متعارف کرائے جانے والے پیکج اور بنڈل آفرز کے سبب صارفین ایک سے زائد کمپنیوں کی سہولتوں سے فائدہ اٹھانے کے لئے متعدد سمیں رکھنے کو ترجیح دے رہے ہیں۔ یہ رجحان خاص طور پر نوجوانوں میں بہت مقبول ہے۔ موبائل فون کمپنیاں اب بڑے شہروں کے ساتھ ساتھ چھوٹے شہروں میں بھی فروخت کے لئے سرگرداں ہیں اور اس حوالے سے نئی سرمایہ کاری بھی چھوٹے شہروں میں ہی کی جارہی ہے۔ یہ تو وہ پوری رپورٹ تھیں جو کہ پاکستان میں تیزی سے بڑھتے موبائل فونز کے حوالے سے دی گئی تھی۔

اس رپورٹ کے مطابق ہمارے معاشرے میں جس قدر موبائل فونز کاکثرت سے استعمال کیا جارہا ہے ۔ موبائل فون ایک طرف وقت کی اہم ضرورت تو دوسری جانب اس کے معاشرے میں مضر اثرات سے انکاری نہیں ہوا جاسکتا۔ مندرجہ ذیل میں چند نقصان بیان کئے جارہے ہیں۔

موبائل صارفین کو معاشی نقصان اٹھانا پڑ رہا ہے۔ چند ایک صارفین کے علاوہ کثیر تعداد ایسے صارفین کی ہے کہ جو اپنے موبائل بیلنس کوفضول کاموں میں ضائع کردیتے ہیں۔ میری اس بات سے شاید بہت سارے لوگوں کو اعتراض ہو مگر ایک سوال ہے کہ جس کو سوچ کر ہر شخص خود کو جواب دے کہ اگر وہ اپنے نیٹ ورک پر 100 روپے کا ایزی لوڈ کرواتا ہے تو اس کے اس لوڈ کے ختم ہونے کے بعد وہ خود بتائے کہ اس نے اس بیلنس سے کتنی ایسی کالیں کیں جو کہ اس کی ضرورت تھیں۔ مگر باقی تمام کالیں اس کی ضرورت نہیں تھیں۔ تو یہاں پر تناسب فضول کالوں کا ہی زیادہ ہوگا۔ گویا اس موبائل فون سے پہلے اس کے بجٹ میںموبائل خرچ نہیں تھا مگر اب موبائل بیلنس بڑھ گیاہے۔ جس کا واضح مطلب یہ ہے کہ موبائل فون سے معاشی نقصان ہورہا ہے۔ جبکہ موبائل فون کا استعمال ضرورت سے زیادہ فیشن کے طور پر کیا جارہا ہے اور فیشن کے معاملے پر کوئی بھی سمجھوتا کرنے کو تیار نہیں ہوتا۔ یہیں وجہ ہے کہ ہر شخص کے پاس دوسرے سے کہیں اچھا اور مہنگا ترین موبائل دیکھائی دیتا ہے اور یہ بھی معاشی نقصان میں شامل ہے۔

موبائل کے استعمال سے جسمانی بیماریوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ اس حوالے سے ماہرین طب بھی گاہے بگاہے مختلف مفید مشورے دیتے اور خطرات سے آگاہ کر تے آرہے ہیں۔ مگر ان کی بات پر بھلا کون کان دھرتا ہے…….؟ یہاں پر تو ایک ہی اصول مرتب کر دیا گیا کہ ” چلو تم ادھر کو ہوا ہو جدھر کو” اگر ڈاکٹرز کے مشوروں پر عمل کیا جائے توموبائل فونز کے بے جا استعمال کی وجہ سے ذہنی دبائو، پریشان، دل کی بیماریوں، سردرد سمیت کئی دوسری پوشیدہ بیماریاں سر نہ اٹھائیں۔ جبکہ مختلف فری کالز اور فری ایس ایم ایس بنڈلز آفرز سے ساری ساری راتوں کو لگے رہنے والے قوم کے معمار صبح وقت پر نہیں اٹھ سکتے۔ اسی طرح ان کی نیند پوری نہ ہونے کی صورت میں اور صبح لیٹ اٹھنے کی وجہ سے بھی صحت پر بہت برا اثر پڑتا ہے۔ دوسری جانب ناشتہ نہ کرنے کی وجہ سے ماہرین طب کافی پریشان نظر آتے ہیں۔

Mobile Companies
Mobile Companies

موبائل فون سے تعلیم پر گہرا اثر پڑتا ہے۔ موبائل کمپنیوں کی طرف سے صارفین کے لئے نت نئے اور دل کش پیکجز کو دیکھ کر تو نہ چاہنے والا بھی موبائل فون کو استعمال کرنے کے لئے تیار ہوجاتا ہے اور یہیں ان موبائل کمپنیوں کی چال ہوتی ہے کہ جس سے ان کے نیٹ ورک اور موبائلز زیادہ سے زیادہ صارفین استعمال کر یں۔مگر ان پیکجز سے ہماری نوجوان نسل پر بہت برے اثرات مرتب ہورہے ہیں۔پھر ان نوجوان لڑکوں اور لڑکیوں کی کثیر تعداد شعبہ تعلیم سے منسلک ہے۔ تعلیم کے لحاظ سے ان کے لئے موبائل کے استعمال سے پرہیز کرنا انتہائی ضروری ہوجاتا ہے۔ اکثر دیکھنے میں آیا ہے کہ تعلیمی اداروںمیں جہاں پر موبائل کے استعمال پر کوئی روک ٹوک یا پابندی نہیں ہے وہاں پرطلبہ و طالبات دوران لیکچر موبائل پر ایس ایم ایس یا گیم سے مستفید ہورہے ہوتے ہیں اور جس تعلیمی ادارے میں موبائل فون لے کر آنے میں پابندی ہو وہاں پر طلبہ وطالبات پڑھائی کی بجائے موبائل کو چھپا کر ایس ایم ایس یا گیم وغیرہ پر اپنا وقت ضائع کر تے رہتے ہیں۔

موبائل فون سے فحاشی اور عریانی میں غیرمعمولی حد تک اضافہ ہوا ہے۔ آج کل مختلف ملٹی نیشنل اور غیر ملٹی نیشنل کمپنیوں کی طرف سے نئے نئے سیل فونزکاتعارف کرایا جارہا ہے۔ جن میں ایک سے زائد سموں کے ساتھ ساتھ کیمرے، ایم پی تھری اور فور ، انٹر نیٹ سمیت کئی دوسری ایسی چیزیں شامل ہوتی ہیں کہ جن کا موبائل سے دور تک کا بھی واسطہ نہیں ہے۔ مگر ہمارا نوجوان طبقہ اس ضرورت کی چیز کو غیر ضرورت کے طور پر استعمال کر رہا ہے۔ مثال کے طور پر ایسے موبائل کہ جن میں کیمرے اور آڈیو، ویڈیو اور انٹرنیٹ کی سہولت موجود ہے اس سے غیر اخلاقی ویڈیوز اور کالز ریکارڈنگ کر کے مطلوبہ فرد کو بلیک میل کرتے اور اس سے اپنے ناجائز مطالبات منواتے ہیں۔ اس کے علاوہ وحیات اور فحش قسم کی تصویریں اور ویڈیو کلپس سے بھی معاشرے میں بہت برا ثر مرتب ہورہا ہے۔

موبائل فون کی فراوانی سے کرائم میں اضافہ ہوا ہے، جس میں خاص طور پر اغواء برائے تاوان، رہزنی کی وارداتیں، جبکہ خود موبائل چھیننے کے واقعات اس قدر بڑھ چکے ہیں کہ جن کی تعداد گننے میں نہیں ہے۔ اگرچہ اس پر قانون نافذ کرنے والے اداروںنے کافی حد تک کام شروع کردیا ہے اور ایسے افراد کا گھیرا بھی کیا ہے۔دوسرجانب اس پر ذرائع ابلاغ کے کچھ ادارے بھی اس کام میں عوام الناس کی رہنمائی کرتے رہتے ہیں۔ مگر کرائم و جرائم اور خود کشیوں کی بڑھتی وارداتوں میں موبائل کے غلط استعمال کو روکنے کے لئے اس سے کہیں زیادہ سکیورٹی اداروں اور ٹیلی کمنیکشن کے اداروں کو اس میں اپنا اہم کردار ادا کرنا ہوگا۔

موبائل فون کے حوالے سے اور بھی بہت سی خرابیاں ہیں کہ جس کو شمار کرنا ابھی باقی ہے۔ مگر یہاں پر ان 5 قسم کے وہ نقصانات ہیں جو کہ ہم معاشرے میں دیکھ اور جھیل رہے ہیں۔ ان نقصانات سے بچنے کے لئے کچھ ایسی تدبیریں اور کچھ ایسے کام کرنے کی ضرورت ہے کہ جن کی وجہ سے ہم اپنی ضرورت کی اس اہم ایجاد کو استعمال تو کریں مگر اس کے معاشرے پر پڑنے والے برے اثرات سے بھی بچا جاسکے۔ اس کام میں والدین کی ذمہ داری بنتی ہے کہ وہ اپنے بچوں کو موبائل فون دینے سے پہلے اس بات کا ضرور خیال رکھیں کہ آیا ان کے بچوں کو واقعی میں موبائل فون کی ضرورت ہے۔ پھر موبائل فون دینے کے بعد ان کے پاس اس چیز کا ریکارڈ بھی موجود ہو کہ ان کے وہ عزیز جن کو موبائل فون دیا گیا ہے وہ کس سے بات کر رہا ہے؟ کیا بات کر رہا ہے؟ اور آیا اس کے موبائل فون پر کوئی اس کو پریشان تو نہیں کر رہا۔بعض اوقات ایسی کالز بھی موصول ہوتی ہیں جن کی وجہ سے وہ کم عمر یا حساس طبیعت رکھنے والا آپ کا عزیز ذہنی دبائو کا شکار ہو جاتا ہے کسی بھی وجہ سے وہ اپنی پریشانی کو کسی سے بھی شیئر نہیں کرتا اور پھر وقت کے ساتھ ساتھ وہ سانحہ رونما ہو جاتا ہے کہ جس کا کسی کو اندازہ تک نہیں ہوتا۔ تو اس بات کی ذمہ داری گھر کے بڑے افراد یا ذمہ دران پر پڑتی ہے کہ وہ موبائل فون پر ہونے والی تمام گفتگو کو اپنے علم میں رکھیں۔

اس کے علاوہ وہ تمام نوجوان بھی اس بات کا خیال رکھیں کہ وہ اپنے وقت کوموبائل کی فضول کالوں اور غیر اخلاقی حرکات سے ضائع نہ کریں۔ بلکہ اپنی مکمل توجہ اپنی تعلیم یا ادارے کے امور پر مرکوز رکھیں تاکہ مہنگائی اور کرپشن کے اس دور میں کم از کم اپنے بڑھتے اخراجات کو پورا کیا جاسکا۔

Arif Jatoi Ramadan
Arif Jatoi Ramadan

تحریر: عارف رمضان جتوئی

Share this:
Tags:
generation waste younger استعمال بربادی دہانے موبائل نوجوان نسل
Blast
Previous Post لاہور : شاد باغ میں جوتوں کے کارخانے کے باہر دھماکا،ایک شخص زخمی
Next Post راحت فتح علی خان نے پاکستانی اور بھارتی گلوکاروں کے ساتھ دنیا میں امن کے لیے نیا گانا تیار کرلیا
Rahat Fateh Ali Khan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close