بھمبر : را جہ امجد پرو یز کی کمشنر میرپور ڈویژن تعینا تی احسن اقدا م ہے را جہ امجد فر ض شنا س آفیسر ہیں عو امی مسا ئل حل کر نے میں اہم کر دا ر ادا کر یں گے وزیر اعظم چو ہدر ی عبدا لمجید ، پیپلزپا رٹی کی اعلیٰ قیا دت کے اس فیصلے کو سرا ہتے ہیں جنہو ں نے میر ٹ پررا جہ امجد پرو یز کی بطو ر ڈویژ نل کمشنر تعینا تی کی ہے ہم وزیر اعظم کے اس فیصلے کو قدر کی نگا ہ سے دیکھتے ہیں ان خیالات کااظہار بھمبر کے معروف سیاسی و سماجی راہنما راجہ مسعود احمد آف چھنی پنجیڑی نے کیا انہوںنے کہا کہ راجہ امجد پرویز نے بطور پی ایس او وزیر اعظم آزاد کشمیر اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے ادا کی ہیں ہم توقع کرتے ہین کہ بطور کمشنر وہ اپنی ذمہ داریاں بھی احسن طریقے سے ادا کر کے علاقے اور حکومت کی نیک نامی میں اضافہ کریں گے ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
