بھمبر: بھمبر کے سپوت کرنل محی السلام میر کے بر گیڈیئر بننے پر انکے آبائی شہر بھمبر میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ایک دوسرے کو مبارکباد یں مٹھائیاں تقسیم تندرستی صحت کیلئے خصوصی دعا تفصیلات کیمطابق گذشتہ روز بھمبر کے سپوت کرنل محی السلام میر کے بر گیڈیئر بننے کی خوشی میں خوشی تقریب منعقد ہوئی جس میں عزیزو اقارب ،دوست احباب اور عوام علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی اس موقع پر بر گیڈیئر محی السلام میر کی ترقی پر اللہ کے خضور خصوصی دعا ہو ئی جبکہ علاقہ میں مٹھائیاں تقسیم کی گئی ا س موقع پر پیپلز پارٹی کے مرکزی نائب صدر ڈاکٹر انعام الحق ،پرنسپل (ر) غلام محی الدین میر ،ڈی سی او (ر) خواجہ محمد صادق بٹ ،مال افسر میرپور راجہ قیصر اورنگذیب ،تاجر راہنما محمد شریف بٹ ،خالد پر ویز بٹ ،مینجر ایم سی او مرزا طارق بیگ ،چوہدری خالد حسین ایڈووکیٹ ،راجہ انصر علی نائب تحصیلدار ،راجہ عطاالمنعم ،راجہ محمدافضل ،حاجی نعیم گل ،ٹھیکیدار محمد الیاس چوہدری ،راجہ شوکت علی ،چوہدری ناصر علی ،ناصر شریف بٹ ،فیصل شریف بٹ ،راجہ امتیاز احمد ،چوہدری عبدالقیوم ،چوہدری غلام نبی اور دیگر بھی موجو د تھے ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
