
سپریم کورٹ میں چیف جسٹس افتخار محمد چو ہدری کی سر براہی میں ریلوے سے متعلق از خود نوٹس کی سماعت جاری ہے۔ چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ ریلوے یہ صلاحیت رکھتا ہے کہ وہ پاکستان کے خزانے پر جتنا مرضی بوجھ ڈال لے۔ ریلوے کو نئے انجن خریدنے میں کیوں دلچسپی ہے۔ بحران کے ذمیداوں کو ہتھکڑیاں لگائی جائیں۔
