پشاور میں ریلوئے کی رہائشی کالونی کی بجلی کاٹنے پر ریلوے ملازمین نے مشتعل ہوکر کینٹ اسٹیشن پرعوام ایکسپریس روک دی۔ ملازمین کا مطالبہ ہے کہ بجلی فوری بحال کی جائے بصورت دیگر وہ ٹرینوں کو گذرنے نہیں دینگے۔

Start typing to search...