
اداکارہ میرا کا کہنا ہے کہ وہ ریما کی شادی کی خبر پر بہت خوش ہیں۔ وہ اٹھارہ نومبر کو ورجینا میں میرا کی شادی میں شریک ہوں گی۔
کراچی سیامریکا روانگی سے قبل انٹرنیٹ سائٹ ٹوئٹر پرایک پیغام میں میرا نے کہا کہ وہ امریکا میں آسکرایوارڈز کی تقریب میں بھی شرکت کریں گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ وہ فضائیہ سے متعلق ایک پراجیکٹ پر کام کررہی ہیں اور وہ نئے اداکاروں کو اس میں متعارف کرانے کی خواہش مند ہیں۔
