گجرات (جی پی آئی) ممتاز سماجی شخصیت زکی احمد بٹ اور منیب تقی بٹ گزشتہ روز رشتہ ازدواج سے منسلک ہو گئے ، ان کو گجرات کی ممتاز شخصیات پاکستان تحریک انصاف ضلع گجرات کے راہنما فیضان خالد بٹ ، مہر شہباز فاضل ، یاسر احمد وریاء ، علی عباس ، ضیاء سید ، ذوالفقارعلی و دیگر ممتاز شخصیات نے زکی احمد بٹ اور منیب تقی بٹ کو شادی کی مبارک باد دی اور نیک تمنائوں کا اظہار کیا۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
