لالہ موسیٰ:لالہ موسیٰ جی ٹی روڈ پر سائیکل سوار کو بچاتے ہوئے موٹر سائیکل سوار ٹرک سے ٹکرا کر موقع پر ہی ہلاک ہو گیا ٹرک ڈرائیور ٹرک سمیت موقع سے فرار ہو گیا تفصیل کے مطابق شکیل احمد ولد لال خان سکنہ مراڑیاں شریف اپلائیڈ فار موٹر سائیکل پر جا رہا تھا کہ قاسم پارک کے نزدیک سائیکل سوار کو بچاتے ہوئے ٹرک سے ٹکرا گیا جس سے اس کے سر پر شدید چوٹیں آنے سے شکیل احمد موقع پر ہی ہلاک ہو گیا ہے پولیس نے موقع پر پہنچ کر ضروری کاروائی شروع کر دی ہے جبکہ نامعلوم ڈرائیور ٹرک سمیت موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیاہے۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
