لالہ موسیٰ (جی پی آئی)سادات خاندان ضلع گجرات میں امن اور وفاداری کی علامت ہے ان خیالات کا اظہار صدر پاکستان مسیحی اتحاد ضلع گجرات خرم غوری نے ایک ملاقات میں کیا ، انہوں نے کہا کہ سید منظور حسین شاہ شہید نے نصف صدی قبل عوام کی خدمت کا جو عظیم مشن شروع کیا تھا ، سید نور الحسن شاہ کی سرپرستی میں سید مدد علی شاہ ، سید فیض الحسن شاہ ، سید ناصر عباس شاہ ، سید حبیب حیدر شاہ ، سید علی رضا بخاری اسے کامیابی سے جاری رکھے ہوئے ہیں ، انکے ڈیرہ پر آنے والے عوام کے بلا امتیاز مسائل حل کیے جاتے ہیں ، انہوں نے کہا کہ ہمارا جینا مرنا سادات خاندان کے ساتھ ہے ، اللہ کی ذات ہمیں سو بار بھی زندگی دے تو ہم سو بار بھی سادات خاندان پر قربان ہونے کو تیار ہیں۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
