بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) سالانہ جلسہ اہمیت مدارس افتتاح صحیح بحاری شریف آج جامع مسجد صدیق اکبر رسول پور کالونی بھمبر میں ہو گا جس میں حضرت مولانا عبید اللہ کا خصوصی خطا ب ہو گا پروگرام کا انعقاد مغرب تا عشاء ہو گا جس کے دیگر مہمانان میں مفتی ظفر اقبال ،قاری محمد صدیق ،پروفیسر امین الدین اور عبدالرشید شرکت کرینگے پروگرام میں شرکت کیلئے خواتین کیلئے علیحدہ انتظام کیے گئے ہیں ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
