گجرات : سنگت حلقہ تعلقاتی گروپ این اے 105کا ماہانہ اجلاس زیر صدارت عمانیایل منعقد ہوا ، جس میں اتفاق رائے سے اشتیاق علی کھوکھر ایڈووکیٹ کنونیئر حلقہ تعلقات گروپ ، محمد آصف بٹ کوکونیئر ، چوہدری خاور شہزاد سیکرٹری اور ڈاکٹر رزاق احمد غفاری ترجمان بلا مقابلہ منتخب کیے گئے ، حلقہ تعلقات گروپ کے ممبران نے انہیں مبارک باد پیش کی اور میٹنگ میں عوام کے بنیادی مسائل زیر بحث آئے ، اور طے پایہ کے گورنمنٹ ووکیشنل انسٹی ٹیوٹ میں اساتذہ کی کمی ، صفائی کے مسائل ، ناجائز تجاوزات کے بھرمار اور تھانوں میں خواتین کیلئے علیحدہ ڈیسک بنانے کی تجاویز دی گئیں اور ان کیلئے لائحہ مرتب کیا گیا۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
