گجرات : سنگت فاؤنڈیشن /فافن نے ڈسٹرکٹ گورننس گروپ تشکیل دے دیا ، جو ضلع کے مشترکہ مسائل کی نشاندہی کرے گا اور ان کے حل کیلئے ہرممکنہ حکام ، منتخب نمائندوں ، سیاسی راہنمائوں اور میڈیا سے ملاقات کرے گا تاکہ ضلعی سطح کے مسائل احسن طریقے سے کام کر سکے ، ابتدائی طور پر ضلعی گورننس گروپ پرائمری سکولوں میں چوکیدار ، خاکروب اور نائب قاصد کی آسامیوں کی فراہمی اور پولے اسٹیشنوں میں خواتین ڈیسک بنانے کے لیے کام کرئے گا ، ضلعی گورننسگروپ کے ممبران اورعہدیداروں کا انتخاب حلقہ تعلقاتی گروپس NA105,107کے خصوصٰ اجلاس میں کی گئی ، افتخار الدین چیمہ ، فرخ دیبا ، یاسمین اور ملک سعید انور کا انتخاب NA105اور چوہدری اقبال ، عبدالعزیز گوندل ، بشیر احمد اور امجد رشید کا انتخاب کیا گیا ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
