گجرات (جی پی آئی)سنی مدارس ضلع گجرات کے زیر اہتمام توہین رسالت کے واقعات کے خلاف ایک عظیم الشان ریلی کا انعقاد کیا گیا ، جس میں گجرات شہر کے تمام مدارس کے طلبہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی اور توہین رسالت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے خلاف اپنا احتجاج ریکارڈ کروایا۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
