گجرات (جی پی آئی)صدر پنجاب نعت کونسل شیخ عرفان پرویز نے گزشتہ روز ممتاز عالم دین صاحبزادہ غلام بشیر نقشبندی سے ملاقات کی اور اہم امور پر تبادلہ خیال کیا ، اس موقع پر فیصلہ کیا گیا کہ ضلع گجرات میں تبلیغ دین کے کام کو موثر انداز میں چلانے کیلئے اقدامات کیے جائیں تا کہ عوام کو آگاہی حاصل ہو سکے ، اس موقع پر الحاج محمد اقبال گھمن ، ڈاکٹر رزاق احمد غفاری ، محمد کاشف انور ، صاحبزادہ عثمان بشیر نقشبندی بھی موجود تھے۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
