گجرات: سوئی گیس کے ملازمین نے گزشتہ روز ہڑتال کی جس سے صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا سوئی گیس دفاتر میں مکمل تالہ بندی کی گئی اور فیصل آبا د ریجن کے ملازمین کے ساتھ ہونے والی زیادتی کے خلاف احتجاج کیا ، ملازمین کی ہڑتال کی وجہ سے صارفین کو حسب معمول شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ، جبکہ سیکورٹی پر معمور سیکورٹی کارڈ صارفین سے الجھتے رہے اور ایزی لوڈ کا مطالبہ کرتے رہے ، ملازمین کا کہنا تھا کہ ان کے مطالبات فوری طور پر منظور کیے جائیں ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
