گجرات: سٹیزن فرنٹ سٹی گجرات کے وفد نے صدر شیخ عرفان پرویز کی سربراہی میں تحریک عظمت قرآن کے ضلعی دفتر کا دورہ کیا ، اور ضلعی امیر حکیم مشتاق قادری نقشبندی سے ملاقات کی ، اور انہوں نے تحریک عظمت قرآن کی کارکردگی کو بے حد سراہا ، اور کہا کہ موجودہ حالات میں ایسے انسانوں کی ضرورت ہے جو قرآن پاک کی عظمت کو بحال کرنے کیلئے اپنے وسائل برئوے کار لائیں ، ہم تحریک عظمت قرآن کے تمام ساتھیوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں ، جو دن رات اس نیک مقصد کیلئے کام کر رہے ہیں ، اس موقع پر انہوں نے تحریک عظمت قرآن سے بھرپور تعاون کی یقین دہانی کروائی ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
