گجرات: اٹلی کی ممتاز کاروباری شخصیت چوہدری شاہجہاں المعروف بابر پاکستان کے دورے پر وطن پہنچ گئے ، ایئر پورٹ پر ان کا استقبال ممتاز شخصیات نے کیا اور انہیں پاکستان آنے پر خوش آمدید کہا ، چوہدری شاہجہاں المعروف بابر نے عوامی فلاح کے منصوبوں پر کام شروع کر دیا ہے ، وہ دورہ پاکستان کے دوران اہم شخصیات سے ملاقاتیں کرینگے ، اور علاقہ کے مسائل کے حل کیلئے کام کرینگے ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
