گجرات: سٹیزن فرنٹ ضلع گجرات کا ماہانہ اجلاس آج 6 مئی بروز 2012 بروز اتوار بعد نماز مغرب بوقت سات بجے حافظ نواب ہائوس ، طفیل سٹریٹ گرین ٹائون جلالپور جٹاں روڈ گجرات میں منعقد ہو گا ، اجلاس کی صدارت سٹیزن فرنٹ ضلع گجرات کے صدر چوہدری محمد طفیل کرینگے ، اجلاس میں سٹیزن فرنٹ ضلع گجرات کے عہدیداران و ممبران مجلس عاملہ شرکت کرینگے ، اجلاس کے میزبان سٹیزن فرنٹ ضلع گجرات کے نائب صدر مجید بھٹی ہونگے ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
