گجرات (جی پی آئی)سٹیزن فرنٹ ضلع گجرات کے سیکرٹری اطلاعات عامر چوہدری کے مطابق سٹیزن فرنٹ ضلع گجرات کی سپریم کونسل کا ماہانہ اجلاس 5ستمبر 2012بروز بدھ بعد نماز مغرب شام سات بجے حافظ نواب دین ہائوس ، طفیل سٹریٹ ، گرین ٹائون جلالپور روڈ گجرات میں ہو گا ، اجلاس کی صدارت سٹیزن فرنٹ ضلع گجرات کے صدر چوہدری محمد طفیل کرینگے ، اراکین سپریم کونسل بروقت اجلا س میں شرکت کو یقینی بنائیں۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
