گجرات (جی پی آئی) آرائیں موومنٹ سٹی گجرات کے جنرل سیکرٹری سابق نائب ناظم یونین کونسل 58مہر مشتاق احم عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ہیں ، لاہور ائیر پورٹ پر ان کے بھائیوں حاجی اشفاق احمد ، حاجی مہر ممتاز احمد اور دوست احباب نے ان کا شاندار استقبال کیا اور انہیں پھولوں کے ہار پہنائے ، مہر مشتاق احمد نے رمضان المبارک کی متبرک گھڑیاں مکہ اور مدینہ شریف میں گزاریں عمرہ کی سعادت حاصل کی اور روضہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر حاضری دی ، مقدس مقامات کی زیارت کی اور عید الفطر بھی سعودی عرب میں گزاری۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
