گجرات: سٹیزن فرنٹ ضلع گجرات کے سیکرٹری اطلاعات عامر چوہدری نے بتایا ہے کہ سٹیزن فرنٹ کے ضلعی صدر چوہدری محمد طفیل آج 11فروری بروز ہفتہ بوقت 11بجے صبح اپنی رہائشگاہ حافظ نواب دین ہائوس میں ضلع گجرات میں بڑھتے ہوئے جرائم اور ڈکیتیوں کے متعلق پریس کانفرنس کریںگے ، اس موقع پر سٹیزن فرنٹ کے دیگر عہدیدار بھی موجود ہوں گے ، سیکرٹری اطلاعات نے کہا ہے کہ معزز اراکین پریس اس خبر کو بھی دعوت نامہ تصور کریں۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
