
سپریم کورٹ میں ریلوے ملازمین پنشن کیس کی سماعت جاری ہے۔ چیف جسٹس پاکستان افتخار چو ھدری نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ ریلوے کو ذاتی مفادات کے لیئے تباہ کیا گیا ہے ۔ پنشن نہ دی گئی تو چیئرمین سمیت سب کی تنخواہ روک لیں گے۔
سپریم کورٹ میں ریلوے ملازمین پنشن کیس کی سماعت جاری ہے ۔ سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریلوے حکام سے آج بارہ بجے تک تمام تفصیلات طلب کر لی ہیں۔
