
عالمی منڈی میں آج خام تیل کی قیمت میں کمی ہوئی ہے۔ نیو یارک مرکنٹائل ایکسچینج میں امریکی خام تیل کے فی بیرل سودے انتالیس سینٹس کمی کے بعد ترانوے ڈالر ستاون سینٹس پر کیے گئے۔ برنٹ نارتھ سی خام تیل کے فی بیرل سودے چھیالیس سینٹس کمی کے بعد ایک سو گیارہ ڈالر باسٹھ سینٹس پر ہوئے
