گجرات (جی پی آئی)ڈاکٹر شکیل سرور نے سابق ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر زاہد ناز کے اعزاز میں الوداعی اور نئے سپورٹس آفیسر سلیمان علی کے اعزاز میں استقبالیہ دعوت کا اہتمام کیا ، جس میں ممتا ز شخصیات نے شرکت کی جن میں تحصیل سپورٹس آفیسر سید غلام عبا س شاہ ، منیجنگ ڈائریکٹر فاران انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی طارق جاوید چوہدری ، ڈاکٹر رزاق احمدغفاری ، سید غلام جیلانی ، سید محمد اسحا ق ، تجمل وڑائچ و دیگر موجود تھے ، اس موقع پر زاہد ناز کی خدمات پر انہیں خراج تحسین پیش کیا گیا اور نئے تعینات ہونے والے سپورٹس آفیسر کو خوش آمدید کہا گیا اور گجرات میں سپورٹس کی ترقی کیلئے لائحہ عمل طے کیا گیا۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
