لٹل ماسٹر سچن ٹنڈولکر کا کہنا ہے کہ وہ ون ڈے سے ریٹائر ہونے کے باوجود آج بھی دل سے بھارتی ٹیم کے ساتھ ہے اور انھیں یقین ہے کہ کولکتہ کے ون ڈے میں پاکستان کو ہرا کر بھارتی ٹیم سیریز میں واپس آجائے گی۔

Start typing to search...