
امریکی پوپ اسٹار برٹنی اسپیئرز اب بالی ووڈ فلم کے گانا گائیں گی۔ امریکی پوپ سنگر برٹنی اسپیئرز نے کئی گانے گائے مگر کبھی ہندی میں نہ گایا۔ اب کی بار بالی ووڈ ایکٹر برٹنی اسپیئرز کے گانے کی دھن پر ناچیں گے بالی ووڈ اسٹار، برٹنی کی گائیکی کی دنیا دیوانی ہے۔
برٹنی سے جب ہندی میں گانا گانے کی فرمائش ہوئی تو انھوں نے کہا کہ وہ گانا تو گا لیں گی مگر اس میں تھوڑی انگلش بھی شامل ہوجائے تو مزا آجائے۔
