گلاسکو /گجرات: سکاٹ لینڈ کی حکومت نے برطانیہ سے علیحدگی کا مطالبہ کر دیا ، اس سلسلہ میں برطانوی حکومت نے اپریل 2014میں ریفرنڈم کروانے کا اعلان کر دیا ہے ، اس بات کا اعلان سکاٹ لینڈ کی آزادی کی جدوجہد میں شامل سیاسی جماعت SNPکی حالیہ انتخابات میں بھاری اکثریت سے کامیابی کے بعد کیا گیا ہے ، سکاٹش پارلیمنٹ نے برطانیہ سے آزادی کیلئے مختلف قوانین پر بحث و مباحثہ شروع کر دیا ہے ، اور سکاٹ لینڈ کی تمام سیاسی جماعتوں میں بے چینی سی پائی جاتی ہے ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
