کھاریاں: سیاستدان سیاسی کشمکش کی بجائے یکجا ہوں اور ملکی مسائل حل کرنے پر توجہ دیں ، لوڈ شیڈنگ کے حوالہ سے اگر آج بھی شجاعت فارمولا پر عمل کر لیا جائے تو اس عذاب سے چھٹکارا حاصل ہو سکتا ہے ، مسلم لیگ ق قومی اور ملکی بحرانوں پر قابو پانے کی مکمل صلاحیت رکھتی ہے ، ان خیالات کا اظہار چوہدری شاہد رضا کوٹلہ راہنما مسلم لیگ ق ضلع گجرات نے کیا ، انہوں نے کہا کہ اگر باقی صوبے نہیں تو کم از کم پنجاب تو اس فارمولے پر عمل کرے کیونکہ یہ سیاسی نہیں بلکہ عوام کی مشکلات کم کرنے کے لئے ہے ، مگر پنجاب کے حکمرانوں نے اناء کا مسئلہ بنایا ہوا ہے ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
